کھیل
11 نومبر ، 2014

اے ٹی پی ورلڈ ٹور فائنلز:نوواک جوکووچ کا کامیاب آغاز

 اے ٹی پی ورلڈ ٹور فائنلز:نوواک جوکووچ   کا کامیاب آغاز

لندن ......دفاعی چیمپین نوواک جوکووچ نے اے ٹی پی ورلڈ ٹور فائنلز کا کامیاب آغاز کردیا۔لندن میں جاری ایونٹ میں عالمی نمبر کا پہلے میچ میں سامنا تھا کرویشیا کے مارین چلچ سے، ٹاپ سیڈ جوکووچ نے باآسانی چھ ایک اور چھ ایک سے میچ جیت کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کی، ایک اور میچ میں سوئٹزرلینڈ کے اسٹین اسلیس وافرینکا نے چیک ری پبلک کے ٹامس برڈیچ کو چھ ایک اور چھ ایک سے شکست دی۔

مزید خبریں :