انٹرٹینمنٹ
13 نومبر ، 2014

علی ظفر اورگووندا کی ’کل دِل‘ کل سے پاکستان سمیت دنیا بھر کےسینماؤں میں

علی ظفر اورگووندا کی ’کل دِل‘ کل سے پاکستان سمیت دنیا بھر کےسینماؤں میں

کراچی ..... بس ایک دن کا اور انتظارہے۔گوندا ، علی ظفر، رنویر اور پری نیتا کی فلم کِل دل کل سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز ہورہی ہے،فلم کے سپر ہٹ گانے اور زوردار ڈائیلاگز پہلے ہی دھوم مچاچکے ہیں۔ہدایتکار شاد علی کی اس فلم میں علی ظفر،رنویر اور پری نیتی کے علاوہ معروف کامیڈین گوندا بھی شامل ہیں جو کہ اپنے منفرد انداز میں ایک ولن کے روپ میں نظر آئیں گے۔ایکشن اور رومانس سے بھرپور یہ فلم 14نومبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں عام نمائش کیلئے پیش کر دی جائے گی۔

مزید خبریں :