23 اپریل ، 2012
بیجنگ…این جی ٹی…شہد کی مکھی کے کا ٹنے سے سب کو ہی ڈر لگتا ہے لیکن چینی کسان نے نہا یت بے خو فی سے لا کھو ں شہد کی مکھیو ں کو اپنے جسم پر بٹھا لیا ۔She Pingنامی اس کسان نے شہد کی تین لاکھ اکتیس ہزار مکھیوں سے اپنے جسم کو مکمل طورپر ڈھا نپ لیا جن کا کل وزن تینتیس کلو گرام تھا ۔ Ping نے یہ کوشش تو عا لمی ریکا رڈ بنا نے کے لیے تھی، ریکا ر ڈ تو بن سکا البتہ ان کی بہا در ی کی دھا ک سب پر جم گئی۔