کھیل
21 نومبر ، 2014

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ: آصف ٹوبہ اور محمد سجاد کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ:  آصف ٹوبہ اور محمد سجاد کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری

بنگلور ......آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے آصف ٹوبہ اور محمد سجاد کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ بنگلور میں جاری چیمپئن شپ کے دوسرے روز محمد سجاد نے آسٹریا کے ڈومینک شروبل کو باآسانی چار صفر سے ہرادیا ۔ دوسرے میچ میں آصف ٹوبہ نے تین ۔ دو کے خسارے سے کم بیک کرتے ہوئے آئرلینڈ کے جوش بوئیلاو کو چار ۔ تین سے ہرادیا ۔ یہ دونوں کیوئسٹس کی ایونٹ میں مسلسل دوسری فتح ہے ۔

مزید خبریں :