دلچسپ و عجیب
24 نومبر ، 2014

کولمبیا میں ایک شخص کی درخت سے شادی، سیکڑوں لوگ کی شرکت

کولمبیا میں ایک شخص کی درخت سے شادی، سیکڑوں لوگ کی شرکت

بگوٹا .....کولمبیا میں دلہا نے شادی کیلئے دلہن کی بجائے ایک درخت کو منتخب کر کے اس شادی کو یاد گار بنا دیا۔کولمبیا کے دارالحکومت بگوٹا میں ایک اداکار اور ماہر ماحولیات نےدرختوں اور پودوں کے مسائل کو اجاگر کرنے کیلئےمنفرد انداز اپنایا اور کر لی شادی ایک درخت سے۔اس شادی کو دیکھنے کیلئے سیکڑوں لوگ نیشنل پارک میں جمع ہوئے ،اس دوران شادی کی مختلف رسمیں بھی کی گئیں۔

مزید خبریں :