دلچسپ و عجیب
28 نومبر ، 2014

آسٹریلیا:کینبرا میں ایل ای ڈی کرسمس لائٹس کا عالمی ریکارڈ

آسٹریلیا:کینبرا میں ایل ای ڈی کرسمس لائٹس کا عالمی ریکارڈ

کینبرا.........آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا میں جگ مگ کرتی اور دلکش نظاروں سے سجی ایل ای ڈی لائٹس لگا کر عالمی ریکارڈ بنادیا گیا۔ 1اعشاریہ 2ملین کرسمس لائٹس نے شہر کو روشن کردیا۔ آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا میں کرسمس لائٹ سجا کر نیا عالمی ریکارڈ بنایا گیا ہے۔ ایل ای ڈی لائٹ سے سجےفیسٹول کے موقع پر لوگ مل جل کرخوشیاں بانٹتے ہیں، اس سے پہلے یہ ریکارڈ 5لاکھ 2ہزار سے زائد ایل ای ڈی لائٹس لگانے کا تھا۔اس سے جمع ہونے والے پیسوں سے لوگوں کی مدد کی جائے گی۔

مزید خبریں :