پاکستان
30 نومبر ، 2014

اسلام آباد میں تحریک انصاف کا جلسہ شروع، عمران خان اسٹیج پرموجود

اسلام آباد میں تحریک انصاف کا جلسہ شروع، عمران خان اسٹیج پرموجود

اسلام آباد........اسلام آباد کے ڈی چوک میں تحریک انصاف کا جلسہ شروع ہوچکا ہے، عمران خان اپنے کنٹینر پر لگے اسٹیج پر موجود ہیں ، شاہ محمود اور پرویز خٹک بھی جلسہ گاہ پہنچ چکے ہیں، عمران خان نے پلان سی کا پرچہ بھی آئوٹ کر دیا اور کہا کہ پلان سی تحقیقات سے متعلق ہے، حکومت مذاکرات کرے، پی ٹی آئی جو باتیں مان گئی تھی، ان پر بات کی جائے۔ تحریک انصاف کے جلسے میں کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید خبریں :