پاکستان
03 دسمبر ، 2014

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری ، وزیرخزانہ اور اپوزیشن لیڈر میں مشاورت

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری ، وزیرخزانہ اور اپوزیشن لیڈر میں مشاورت

اسلام آباد......چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلیے وزیرخزانہ اسحق ڈار اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ میں مشاورت جاری ہے۔ خورشید شاہ نے فون پر تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی اور ایم کیو ایم کے ڈاکٹر فاروق ستار سے مشورہ کیا۔ آج تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوائے جانے کا امکان ، پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا ۔پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا ۔حکومت کی جانب سے نیا نام جسٹس (ر) تنویر احمد فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :