پاکستان
07 دسمبر ، 2014

دتہ خیل ڈرون حملے میں القاعدہ راہنما عمرفاروق مارا گیا،امریکی میڈیا

دتہ خیل ڈرون حملے میں القاعدہ راہنما عمرفاروق مارا گیا،امریکی میڈیا

واشنگٹن..... امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ شمالی وزیرستان میں آج ہونے والے ڈرون حملے میں القاعدہ کا اہم رہ نما عمرفاروق مارا گیا ہے۔شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں جاسوس طیارے کے حملے میں4افراد ہلاک اور متعدد افرادزخمی ہو ئےتھے،ہلاک ہونے والے4افراد میںالقاعدہ کا اہم رہ نما عمرفاروق بھی مارا گیا،خیال ہے کہ عمرفاروق عرف استاد فاروق القاعدہ کا پاکستان اورافغانستان میں انچارج تھا۔

مزید خبریں :