پاکستان
08 دسمبر ، 2014

عمران خان کی جیو کی رپورٹر اور ڈی ایس این جی پرحملے کی مذمت

عمران خان کی جیو کی رپورٹر اور ڈی ایس این جی پرحملے کی مذمت

فیصل آباد........تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے فیصل آباد میں جیونیوز کی رپورٹر اور ڈی ایس این جی پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ،کسی بھی میڈیاہاؤس کےکسی بھی صحافی پرحملہ برداشت نہیں کیا جائے گا،ایک بیان میں عمران خان نے الزام عائد کیا کہ تحریک انصاف کےروپ میں(ن)لیگ نےہمیں بدنام کرنےکیلئےحملہ کیا۔ان کا کہنا ہے کہ ہم نے ہمیشہ پُرامن احتجاج کیا ہے،ہمارےمؤقف سےتمام کارکنان اچھی طرح واقف ہیں۔

مزید خبریں :