10 دسمبر ، 2014
لاہور .....پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ میں بلائنڈ ورلڈ کپ کھیلنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ۔بلائنڈ کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ سے لاہور پہنچی ۔ائر پورٹ پر میڈیا سےگفتگو میں ٹیم کے کپتان ذیشان عباسی نے کہا کہ ٹیم نے اچھی پرفارمنس کا مظاہرہ کیا بھارت سے فائنل میں ہارے جس کا افسوس ہے۔