پاکستان
10 دسمبر ، 2014

دس گیارہ برس کی عمر سے بچوں کی تعلیم کیلئے آواز اٹھا رہی ہوں،ملالہ

دس گیارہ برس کی عمر سے بچوں کی تعلیم کیلئے آواز اٹھا رہی ہوں،ملالہ

اوسلو........ملالہ یوسف زئی کا کہنا ہے کہ وہ دس گیارہ برس کی عمر سے ہی آواز اٹھا رہی ہیں کہ دنیا کے بچوں کا سب سے بڑا اور اہم مسئلہ تعلیم ہے۔ پہلے ان کی آواز کم لوگوں تک پہنچتی تھی، لیکن اب یہ پیغام دنیا کے کونے کونے تک جا رہا ہے۔ عالمی رہنماؤں سے امید ہے کہ وہ بچوں کی تعلیم کے لیے جو ہو سکا، کریں گے۔ ملالہ اوسلو میں نوبل کانسرٹ کے دوران طلبہ کےسوالوں کا جواب دے رہی تھیں۔

مزید خبریں :