13 دسمبر ، 2014
ہالی و ڈ.......ہالی و ڈ کی نئی فلم دی گن میں کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے ۔ بیسٹ سیلر ناول پر مبنی فلم کی کہانی ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو جرائم کی دنیا کو خیر آباد کہہ چکا ہے لیکن بعد میں اسے اسی دنیا میں لوٹنا پڑ جاتا ہے۔ایکشن اور تھرل سے بھروپور دی گن مین آئندہ برس 20 مارچ کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی ۔