پاکستان
13 دسمبر ، 2014

غیر قانونی اسلحہ فساد کی جڑ ہے،وزیر داخلہ پنجاب

غیر قانونی اسلحہ فساد کی جڑ ہے،وزیر داخلہ پنجاب

لاہور ....پنجاب کے وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ نے کہا ہے کہ غیر قانونی اسلحہ فساد کی جڑ ہے،نادرا کے تعاون سے اسلحہ لائسنس ہولڈرز،ڈیلرز اور مینوفیکچرر،کا رکارڈ کمپیوٹرائزکرنا شروع کر دیا گیا ۔جیو نیوز سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ملک میں فساد کی اصل جڑ غیرقانونی اسلحہ ہے ،جس کی روک تھام کیلئے اقدامات شروع کردئیے ہیں، نادرا کے تعاون سے اسلحہ لائسنس ہولڈرز،ڈیلرز اور مینوفیکچررکا رکارڈ کمپیوٹرائزکرنا شروع کر دیا ہے۔

مزید خبریں :