پاکستان
16 دسمبر ، 2014

تحریک طالبان پاکستان نےا سکول پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی

 تحریک طالبان پاکستان نےا سکول پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی

پشاور ...... تحریک طالبان پاکستان نےپشاور میںا سکول پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی ہے،ترجمان تحریک طالبان پاکستان کا کہنا ہے کہ ہدف اسکول کے بچے تھے۔ حملے میں 3 طالب علم جاں بحق اور 25 سے زائداساتذہ و طالب علم زخمی ہو ئے۔

مزید خبریں :