پاکستان
16 دسمبر ، 2014

اسکول حملے میں84افراد جاںبحق ہو ئے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

 اسکول حملے میں84افراد جاںبحق ہو ئے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور......وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پر ویز خٹک نے کہا ہے کہ پشاور اسکول واقعے میں84افراد جاںبحق ہو ئے،ان کا کہنا تھا کہ اتنی ہی تعداد افراد زخمی بھی ہیں، اسپتال کے دورے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے وزیر اعلیٰ نے سانحے پر تین روز ہ سوگ کا بھی اعلان کیا۔ پر ویز خٹک کے مطابق 8 سے 10 دہشتگرد ایف سی یونیفارم میں اسکول داخل ہوئے، جنہوں نےپہلے اپنی گاڑی کو جلادیا،سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد مارے گئے۔

مزید خبریں :