16 دسمبر ، 2014
راولپنڈی......آرمی چیف جنرل راحیل شریف دورہ کوئٹہ مختصر کرکے ،پشاور روانہ ہو گئے ،ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم باجوہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پشاور میں اسکول پر حملے کے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہےاور اپنا دورہ کوئٹہ مختصر کرکے پشاور روانہ ہو گئے ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آرکے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے اسکول میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔