16 دسمبر ، 2014
اسلام آباد......وزیر اعظم نواز شریف ریسکیو آپریشن کی نگرانی کیلئے پشاور روانہ ہو گئے ،روانگی کے موقع پر وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ میں اس قومی سانحے پراسلام آباد میں نہیں رک سکتا،پشاور کا واقعہ اندوہناک اور تکلیف دہ ہے ۔