پاکستان
16 دسمبر ، 2014

تحریک انصاف نے18دسمبر کا ملک بھرمیں احتجاج موخرکردیا

تحریک انصاف نے18دسمبر کا ملک بھرمیں احتجاج موخرکردیا

اسلام آباد......پاکستان تحریک انصاف نے18دسمبر کا ملک بھرمیں احتجاج موخرکردیاہے،میڈیا سیل تحریک انصاف کے مطابقملک بند کرنے کا فیصلہ سانحہ پشاور کےباعث ملتوی کیاگیا۔میڈیا سیل تحریک انصاف کا یہ بھی کہنا ہے کہ احتجاج کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

مزید خبریں :