پاکستان
16 دسمبر ، 2014

وزیر اعظم نے پشاور سانحے پرتمام قومی جماعتوں کا اجلاس طلب کرلیا

وزیر اعظم نے پشاور سانحے پرتمام قومی جماعتوں کا اجلاس طلب کرلیا

پشاور.....وزیر اعظم میاں نوا زشریف نے پشاور میں اسکول حملے کے سانحے پر تمام قومی جماعتوں کا اجلاس طلب کیا ہے،نوا زشریف نے اس سلسلے میں اسحاق ڈار اور پر ویز رشید کو ذمہ دارئیاں سونپ دی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق کل بلائے جانے والا اجلاس گورنر ہائوس پشاور میں منعقد ہو گا،اس موقع پر گفتگو کرتے ہو ئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ جب تک ملک کو دہشتگردی سے پاک نہیں کردیتے، جدوجہد جاری رہے گی۔وزیر اعظم نے پر ویز رشید اور اسحاق ڈار کو تمام قومی جماعتوں سے رابطے کی بھی ہدایت کی۔

مزید خبریں :