دنیا
26 اپریل ، 2012

بھارت میں حج درخواستوں کی وصولی میں کمی

بھارت میں حج درخواستوں کی وصولی میں کمی

نئی دہلی ... بھارتی وزیرسول ایوی ایشن نے کہا ہے کہ بھارت میں حج درخواستوں کی وصولی میں کمی آرہی ہے،بھارتی وزیرسول ایوی ایشن نے لوک سبھا میں تحریری جواب جمع کرایا ہے، جس میں ان کا کہنا ہے کہ بھارت میں حج درخواستوں کی وصولی میں کمی آرہی ہے،ان کے تحریری جواب کے مطابق 2009 میں 3لاکھ 57ہزار 338افرادنے حج درخواستیں جمع کرائی تھیں جبکہ 2011میں3لاکھ2ہزار616بھارتیوں نے حج درخواستیں دیں،ان کا کہنا ہے کہ بھارت نے2009میں حاجیوں کو690کروڑ روپے کی سبسڈی دی، اور 2011 میں حاجیوں کوایئرٹریول پر605کروڑکی سبسڈی دی گئی ۔

مزید خبریں :