18 دسمبر ، 2014
لاہور......لاہور میںدھند کی شدت میںکمی کے بعد لاہورکے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کوپروازوں کیلئے کھول دیا گیا ہے،ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق ایئرپورٹ کوپروازوں کیلئے کھول دیا گیا ہے تاہم دھند کے باعث متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہیں،واضح رہے کہ شدید دھند کے باعث لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ کو پروازوں کیلئے بندکر دیا گیا ہے اور لاہور آنے والی 2 غیرملکی پروازوںکو کراچی اوراسلام آباد موڑ دیاگیا تھا۔