پاکستان
26 اپریل ، 2012

وزیراعظم کا قافلہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

وزیراعظم کا قافلہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

اسلام آباد… توہین عدالت کیس کا فیصلہ سننے کیلئے وزیراعظم کا قافلہ مختصر فاصلہ طے کرنے کے بعد ججز گیٹ پہنچ گیا ہے۔ جہاں سے وہ گاڑی سے اتر کر اپنے انتظار میں موجود پارٹی اور اتحادی رہنماوٴں کے ہمراہ سپریم کورٹ پہنچے۔سپریم کورٹ آمد سے قبل راستے میں ان پر پھول کی پتیاں نچھاور کی گئیں

مزید خبریں :