پاکستان
19 دسمبر ، 2014

پاکستان سے دہشتگردوں کا مکمل صفایا کردیا جائیگا ،صدر ممنون

پاکستان سے دہشتگردوں کا مکمل صفایا کردیا جائیگا ،صدر ممنون

اسلام آباد .... صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ سانحہ پشاورجیسےواقعات عوام اورفوج کےعزم کومتزلزل نہیں کرسکتے، پاکستان سے دہشت گردوں کا مکمل صفایا کردیاجائے گا۔چینی صدر شی جن پنگ کی کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ دونوں ممالک کی معیشت کیلئے سنگ میل ہوگا،پاک چین تعلقات اسٹرٹیجک پارٹنر شپ میں تبدیل ہوچکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبےکی تکمیل سے پاکستان اہم ترین ملک بن جائے گا۔

مزید خبریں :