پاکستان
26 اپریل ، 2012

وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کا خصوصی اجلاس

وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کا خصوصی اجلاس

اسلام آباد… وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی زیر صدارت کابینہ کا خصوصی اجلاس جاری ہے جس میں سپریم کورٹ کے توہین عدالت کے فیصلے کے حوالے سے غورو خوص کیا جارہا ہے۔ انہیں آج عدالت عظمیٰ نے این آر او عمل درآمد کیس کے حوالے سے عمل نہ کرنے پر توہین عدالت میں عدالت کی برخاستگی تک سزا سنائی۔

مزید خبریں :