22 دسمبر ، 2014
پشاور.........ترجمان کالعدم تحریک طالبان محمد خراسانی نے کہاہےکہ گزشتہ دو دنوں کے دوران ان کے 120سے زائد ساتھیوں کو قتل کر دیا گیا ہے، میڈیا اور دانشور طبقہ اس صورتحال کو بے حسی کے ساتھ فراموش کر رہا ہے۔ ترجمان کالعدم تحریک طالبان محمد خراسانی نے ایک بیان میں ہے کہ گزشتہ 2 دنوں میں ان کے 120سےزائد ساتھیوں کو مار کر پھینک دیا گیا ہے۔ میڈیا اور دانشور طبقہ اس صورتحال کو بے حسی کے ساتھ فراموش کر رہا ہے۔ ترجمان کالعدم تحریک طالبان نے بیان میں کہا ہے کہ میڈیا کوسیکیورٹی فورسز کی پشت پناہی کے سنگین نتائج بھگتنے پڑ سکتے ہیں۔