23 دسمبر ، 2014
راولپنڈی...... افغان چیف آف جنرل اسٹاف، جنرل شیر محمد اور ایساف کمانڈر نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا جہاںانہوں نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں افغان جنرل نے طالبان کے خلاف کارروائی کا یقین دلایا ۔افغان جنرل اور ایساف کمانڈر نے سانحہ پشاور پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیااور آپریشن ضرب عضب کی تعریف