24 دسمبر ، 2014
برسلز...... یورپی یونین نے پاکستان میں پھانسیوں کی سزا پر عملدرآمد پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے،یورپی یونین کا اس حوالے سے موقف ہے کہ دہشتگردی پر قابو پانے کے لیے سزائے موت کوئی بہترعلاج نہیں،دکھ کی اس گھڑی میں پاکستان کے ساتھ ہیں،تاہم پھانسیوں کے فیصلے پرعملدرآمد پر شدید تحفظات ہیں۔