26 اپریل ، 2012
کوئٹہ…کوئٹہ میں کیرانی کے علاقے میں زور دار دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والا شخص خود کش حملہ آور ہوسکتا ہے۔