پاکستان
25 دسمبر ، 2014

لاڑکانہ:ڈگری کالج ہوسٹل پردستی بم حملہ،رینجرز اہلکار زخمی

لاڑکانہ:ڈگری کالج ہوسٹل پردستی بم حملہ،رینجرز اہلکار زخمی

لاڑکانہ ..........لاڑکانہ میں ڈگری کالج ہوسٹل پردستی بم حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں رینجرز اہلکار زخمی ہوگیا۔رینجرز ذرائع کے مطابق لاڑکانہ کے علاقے رحمت پورمیں واقع ڈگری کالج ہوسٹل پر نامعلوم ملزمان نے دستی بم سے حملہ کردیا۔دستی بم ہوسٹل میں رینجرز کے بیرکس پر پھینکاگیا تھا جس کے پھٹنے سے رینجرز کے لانس نائیک زخمی ہوئے ہیں۔ زخمی اہلکار کو طبی امداد کیلئے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :