26 اپریل ، 2012
اسلام آباد…اسامہ بن لادن کے اہل خانہ کی پاکستان روانگی کسی وقت بھی متوقع ہے ۔ذرائع کے مطابق اسامہ کے اہل خانہ کوسعودی عرب لے جانے کیلئے سعودی جہاز اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گیا اور اسامہ بن لادن کے اہل خانہ کسی بھی وقت اسلام آباد سے سعودی عرب روانہ ہو سکتے ہیں تاہم اسامہ کے اہل خانہ کی روانگی کی سرکاری ذرائع نے تصدیق نہیں کی۔