پاکستان
29 دسمبر ، 2014

درگئی:اسٹیل مل میں دھماکا ،ایک شخص جاں بحق،2 افراد زخمی

درگئی:اسٹیل مل میں دھماکا ،ایک شخص جاں بحق،2 افراد زخمی

درگئی .......مالاکنڈ ایجنسی کی مقامی اسٹیل مل میں دھماکے سے ایک مزدور جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔پولیس کاکہنا ہے کہ مالاکنڈ ایجنسی کے علاقے درگئی میں مقامی اسٹیل مل میں دھماکا ہوا ۔ دھماکے سے ایک مزدور جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر درگئی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :