پاکستان
29 دسمبر ، 2014

چارسدہ : فورسزکاسرچ آپریشن، 20 مشتبہ افراد زیر حراست

 چارسدہ :  فورسزکاسرچ آپریشن، 20 مشتبہ افراد زیر حراست

چارسدہ .......چارسدہ میں پولیس اور سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کر کے 20 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس ذرائع کاکہنا ہے کہ سیکورٹی فورسز اور پولیس نے تحصیل شب قدر کے علاقہ سروکلی میں صبح سویرے سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران 20 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا گیاہے۔ حراست میں لئے جانے والے افرا دسے تفتیش کی جارہی ہے۔

مزید خبریں :