پاکستان
29 دسمبر ، 2014

وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیررچرڈ اولسن کی ملاقات

وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیررچرڈ اولسن  کی ملاقات

اسلام آباد........وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر نے ملاقات میں پاک امریکا تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے ملاقات کی، ذرائع نے بتایا ہے کہ ملاقات میں پاک امریکا تعلقات سمیت خطے میں قیام امن کی صورتحال پر بات چیت کی گئی ۔

مزید خبریں :