پاکستان
29 دسمبر ، 2014

حکومت ٹمبر مارکیٹ متاثرین کو25لاکھ فی گھردے،بابر غوری

حکومت ٹمبر مارکیٹ متاثرین کو25لاکھ فی گھردے،بابر غوری

کراچی......متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما بابر خان غوری نے مطالبہ کیاہے کہ سندھ حکومت ٹمبر مارکیٹ کے متاثرین کو ہنگامی طور پر پچیس لاکھ روپے فی گھر جاری کرے ۔بابر غوری کا یہ بھی کہنا تھا کہ متاثرین کے گھروں میں فاقے ہورہےہیں جبکہ ان کی تمام جمع پونجی جل کر خاکستر ہو چکی ہے۔

مزید خبریں :