پاکستان
01 جنوری ، 2015

وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ختم

وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ختم

اسلام آباد........وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ختم ہو گیا ہے۔ اجلاس میں وزیراعظم نے کہا کہ قوم، سیاسی جماعتیں اور عسکری قیادت پاکستان کی سلامتی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کو ہدایت کی کہ وہ بھارتی فائرنگ سے شہید رینجرز اہل کاروں کا معاملہ بھی اٹھائیں۔

مزید خبریں :