04 جنوری ، 2015
اسلام آباد.......امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہکوئی فرد،تنظیم یاجماعت قتال کافیصلہ نہیں کرسکتی،قتال کافیصلہ صرف حکومت وقت کرسکتی ہے،ہربرائی کےخلاف جدوجہدکوجہادکہاجاسکتاہے،بنجرزمین کوآبادکرنااورتعلیم دینابھی جہادہے،امیرجماعت اسلامی سراج الحق ان خیالات کا اظہار جیونیوزکےپروگرام"جرگہ"میں میزبان سلیم صافی کے ساتھ گفتگو کے دوران کیا۔انھوں نے کہا کہجہادکےوسیع معنی ہیں،اسےبدنام کرناانصاف کی بات نہیں۔سراج الحق کاپروگرام"جرگہ"میں انٹرویوآج رات10بجکر5منٹ پرنشرکیاجائےگا۔