پاکستان
13 جنوری ، 2015

پاکستان عوامی تحریک نے احتجاجی تحریک کا اعلان کردیا

 پاکستان عوامی تحریک نے احتجاجی تحریک کا اعلان کردیا

لاہور ......... پاکستان عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر انصاف نہ ملنے پر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا ۔ صدر پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر رحیق عباسی کا کہناہے کہ پہلا احتجاج لاہور میں 17 جنوری کو کیا جائے گا۔ سانحہ ماڈل ٹاون کے ذمہ داروں کی تعیناتی کے خلاف دستخطی مہم شروع کی جائے گی۔

مزید خبریں :