پاکستان
15 جنوری ، 2015

یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید کم ہونگی، شاہد خاقان

یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید کم ہونگی، شاہد خاقان

اسلام آباد........وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے قوم کو پیٹرولیم مصنوعات میں مزید کمی کی خوش خبری دی ہے ۔وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگی۔

مزید خبریں :