16 جنوری ، 2015
پشاور...... پشاور کے باچاخان انٹرنیشنل ائرپورٹ کےاطراف میں پولیس اور سیکیورٹی فورسزکاسرچ آپریشن جاری ہے۔پولیس نے گھر گھر تلاشی کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔پولیس کے مطابق آپریشن باچاخان انٹرنیشنل ائرپورٹ اورملحقہ حساس مقامات کودھمکیاں ملنےکےبعدکیاجارہاہے۔