کھیل
16 جنوری ، 2015

جنید خان کی ایم آر آئی کی رپورٹ غیر حوصلہ افزاء

 جنید خان کی ایم آر آئی کی رپورٹ غیر حوصلہ افزاء

لاہور........ قومی کرکٹر جنید خان کی ایم آر آئی کی رپورٹ حوصلہ افزاء نہیں آئی۔ ہیمسٹرنگ انجری کا شکار فاسٹ بولر جنید خان کو ڈاکٹروں نے مکمل رام کا مشورہ دیا ہے۔ جنید خان ورلڈ کپ میں پاکستانی اسکواڈ کا حصہ ہیں، وہ تربیتی کیمپ میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے تھے۔

مزید خبریں :