پاکستان
16 جنوری ، 2015

سانحہ پشاور کے بعد اقدامات کی مثال نہیں ملتی، وزیر مملکت داخلہ

سانحہ پشاور کے بعد اقدامات کی مثال نہیں ملتی، وزیر مملکت داخلہ

اسلام آباد........وزیر مملکت برائے داخلہ انجینئر بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ سانحہ پشاور کے بعد دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے جتنی تیزی سے اقدامات ہوئے، ماضی میں مثال نہیں ملتی۔ جماعت اسلامی کے شیر اکبر خان کہتے ہیں کہ قوم متحد ہوئی تو حکومت نے مذہبی جماعتوں کو ایک طرف اور سیاسی جماعتوں کو دوسری طرف کر دیا۔

مزید خبریں :