پاکستان
16 جنوری ، 2015

سول سوسائٹی کی جانب سے شہدائے پشاور کی یاد میں شمعیں روشن

سول سوسائٹی کی جانب سے شہدائے پشاور کی یاد میں شمعیں روشن

اسلام آباد ........سانحہ پشاور کو ایک ماہ ہو گیا، شہداء کی یاد میں سول سوسائٹی کی جانب سے اسلام آباد میں اجتماع کیا اور موم بتیاں روشن کیں۔ آب پارہ سے شروع ہونے والے اس اجتماع میں سول سوسائٹی کے ارکان نے سانحہ پشاورکی یاد 141 علامتی تابوت اٹھا رکھے تھے۔ اس موقع پر جبران ناصر نے مطالبہ کیا کہ حکومت ہر جگہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے۔ جبران ناصر نے کہا کہ شہداء سے اظہار یک جہتی کے لیے پاکستان کے مختلف شہروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں بھی منعقد کیے گئے ہیں۔

مزید خبریں :