پاکستان
16 جنوری ، 2015

شہدائے پشاور کو خراج عقیدت، کراچی میں پیپلز پارٹی کے تحت تقریب

شہدائے پشاور کو خراج عقیدت، کراچی میں پیپلز پارٹی کے تحت تقریب

کراچی.........سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے طلبہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کی جانب سے شمعیں روشن کی گئیں۔ پی پی کراچی کی جانب سے شمعیں کلفٹن دو تلوار پر روشن کی گئیں۔ ریلی میں متحدہ قومی مومنٹ کے رہ نماؤں نے بھی شرکت کی۔

مزید خبریں :