دلچسپ و عجیب
28 اپریل ، 2012

کمپیوٹر گرافکس سے بنا جادوئی جھولا

کمپیوٹر گرافکس سے بنا جادوئی جھولا

نیویارک…این جی ٹی…بلندوبا لا جھو لے تو آ پ نے بہت دیکھے ہونگے جو تما م لو ہے کے مضبو ط ڈنڈوں پر قائم کیے جا تے ہیں لیکن یہ رو لر کو سٹر توایک جا دوئی جھو لا سا معلوم ہو تا ہے ۔ شہر کی فضا میں جھو لتا یہ رو لر کو سٹر بظا ہر کسی سہا رے کے بغیر ہو ا میں معلق ہے جو ایک حیران کن منظر پیش کر رہا ہے۔ لیکن نہ تو یہ جادوئی ہے اور نہ ہی یہ بغیر ڈنڈوں کے قائم کیا گیا ہے بلکہ در حقیت کمپیو ٹر گر افکس کے ماہر، ایڈیٹنگ تکنیکس استعما ل کر کے امیوزمنٹ پارک میں چلتے اس رو لر کو سٹر کو شہر کی بلند وبا لا عمار تو ں کے بیچ لے آئے ہیں اور یو ں یہ دلچسپ ویڈیوسامنے آئی ہے۔ اب تو ماننا ہی پڑ ے گا کہ کمپیو ٹر کی جدید ٹیکنا لو جی کے ذریعے تقر یباً ًسب کچھ ہی ممکن ہے ۔

مزید خبریں :