23 جنوری ، 2015
لاہور.....اسپاٹ فکسنگ کے جرم میںپابندی کاشکار ہونے والے محمدعامرکوڈومیسٹک کرکٹ کھیلنےکی اجازت ملنےکاامکان،ذرائع کے مطابق محمدعامرکاآئی سی سی میں انٹرویو ہوا ہے ،ذرائع نے مزید بتا کہ محمدعامراگلےماہ سےڈومیسٹک کرکٹ کھیل سکیں گے،آئی سی سی رواں ماہ اجلاس میں عامرکوڈومیسٹک کرکٹ کھیلنےکی اجازت دےگا۔