پاکستان
29 اپریل ، 2012

لیاری میں فائرنگ ، مزید2افراد ہلاک،آج ہلاکتوں کی تعداد3ہو گئی

لیاری میں فائرنگ ، مزید2افراد ہلاک،آج ہلاکتوں کی تعداد3ہو گئی

کراچی… لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں فائرنگ سے مزید 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جس کے بعد لیاری میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد3 اور24گھنٹوں میں یہ تعداد13ہو گئی ہے۔جیو ٹی وی کے نمائندے کے مطابق لیاری کی مجموعی صورت حال تاحال کشیدہ ہے اور مختلف مقامات پر شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔دوسری جانب سے لیاری کی صورت حال پر غور کیلئے صدر آصف زرداری نے نبیل گبول کوفوری طور پر اسلام آبادطلب کر لیا ہے۔

مزید خبریں :