پاکستان
29 اپریل ، 2012

میرانشاہ میں ڈرون حملہ ،3افرادہلاک متعددزخمی

میرانشاہ میں ڈرون حملہ ،3افرادہلاک متعددزخمی

میران شاہ…شمالی وزیر ستان کے علاقے میرانشاہ میں ڈرون حملے کے نتیجہ میں کم از کم 3افرادہلاک اور متعددافراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے،ذرائع کے مطابق ڈرون حملہ میرانشاہ بازار میں ایک گھر پرحملہ کیاگیا ہے ،میران شاہ میں کرفیو کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔

مزید خبریں :