صحت و سائنس
31 جنوری ، 2015

خیبر ایجنسی : ملیریا کی روک تھام، 1700سے زائد بیٹ نیٹس تقسیم

خیبر ایجنسی : ملیریا کی روک تھام، 1700سے زائد بیٹ نیٹس تقسیم

خیبر ایجنسی........خیبر ایجنسی کے محکمہ صحت نے بڑھتے ہوئے ملیریا مرض کے روک تھام کے لئے شہریوں میں 1700سے زائد بیٹ نیٹس تقسیم کئے۔خیبر ایجنسی میں بڑھتے ہوئے ملیریا مرض کے روک تھام کے لئے محکمہ صحت نے کاروائی شروع کی۔ ملیریا مرض سے متاثر علاقوں میں 17ہزار422بیڈ نیٹس تقسیم کئے۔ خیبر ایجنسی کے میدانی علاقوں میں مچھروں کی بہتات کے باعث میلریا نے وبائی صورت اختیار کرلیا ہے۔اور ماہانہ 500سے زائد افراد اس موضی مرض میں مبتلاء ہوتے ہیں۔

مزید خبریں :