ووٹنگ میں 143 ممالک نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا جبکہ امریکا اور اسرائیل سمیت 9 ممالک نے قرارداد کی مخالفت کی.
ٹیلی کام آپریٹرز نے نان فائلرز کو سمیں بلاک کرنے سے خبردار کرنے کے پیغامات بھیجنا شروع کردیے ہیں: ایف بی آر حکام
برآمد شدہ سامان مزید قانونی کارروائی کیلئے کسٹمز حکام کے حوالے کردیا گیا ہے: حکام
ن لیگ کے 23 اور پیپلزپارٹی کے 2 مخصوص ارکان کی رکنیت معطل ہوئی، سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کے کوٹے کی نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل کیا تھا۔
فلسطینی قیدیوں کیساتھ اسرائیلی حراستی مراکز میں بدترین سلوک سے متعلق انکشافات کرنے والے ایک شہری نے قیدیوں کی تصاویر بھی جاری کی ہیں
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے جبکہ اگلے مالی سال پاکستان کی شرح نمو بڑھ کر 3.5 فیصد ہونے کی امید ہے: آئی ایم ایف
حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور بلاول بھٹو سمیت دیگر شریک ہوئے۔
کرپشن پر واضع پیغام ہے کہ رشوت دینے والے اور لینے والے برابر کے مجرم ہیں، ہم اداروں سے کرپشن ختم کرکے سزائیں دیں گے: وزیر اعلیٰ پختونخوا